حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال پر
کلایک آٹو ڈرائیور کے حملہ کے بعد آج اروند کیجروال کی ملاقات کے بعد انہوں
نے معافی مانگ لی اور اپنے عمل پر
پچھتایا۔ انہوں نے کہا کہ وہ انکی زندگی
میں سب سے بڑی غلطئ کی ہے۔ واضح رہے کہ کل دہلی کے سلطان پوری میں ایک آٹو
ڈرائیور نے اروند کیجروال پر حملہ کر دیا جنہیں آپ کارکنوں نے حملہ بھی
کیا۔